| info@jamiaabdullahbinmasood.com       +92 306 8931490

وحی کی روشنی میں ععصری رہنمائی

علمِ دین کی ترویج اور نسلِ نو کی اخلاقی تربیت کا معتبر نام

داخلہ لیں تعارفِ جامعہ

300+

کل طلبہ

20+

اساتذہ کرام

5+

شعبہ جات

100%

معیاری تعلیم

تاریخ و مقاصد

جامعہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، کوزہ بانڈہ ایک دینی و تعلیمی ادارہ ہے جو قرآن و سنت کی تعلیم اور اخلاقی تربیت کے ساتھ عصری تعلیم بھی فراہم کرتا ہے۔ یہ ادارہ نوجوانوں کو فکری، اخلاقی اور علمی رہنمائی دے کر باکردار اور ذمہ دار شہری بنانے میں سرگرم ہے۔ کم عرصہ میں نمایاں کامیابیوں کے بعد، ادارہ اعلیٰ تعلیمی شعبہ جات اور تربیتی پروگراموں کے ذریعے علاقے میں مثبت سماجی و تعلیمی اثرات مرتب کر رہا ہے۔

Madrasa
Principal

پیغامِ مہتمم

"تعلیم کا اصل مقصد اللہ کی رضا اور انسانیت کی خدمت ہے۔ جامعہ عبد اللہ بن مسعود میں ہم ایک ایسی نسل تیار کر رہے ہیں جو علم و عمل کا پیکر ہو۔ آپ بھی اس کارِ خیر میں ہمارے دست و بازو بنیں۔"

حضرت مولانا محمد اجمل صاحب

دین کی خدمت میں ہمارا ساتھ دیں

آپ کے عطیات مستحق طلبہ کی کفالت اور تعمیراتی کاموں میں صرف کیے جاتے ہیں۔

ابھی عطیہ دیں
امداد کی اپیل